

Loading content...
پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کو جو نور محل دیا گیا تھا اس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ عبدالملک بن مروان کی تو سیع سے قبل مسجد بنی امیہ سے ملحق ایک گلی کے بالکل سامنے تھا، یعنی مسجد اور زندانِ شام کے درمیان ایک راستہ تھا جو قدیم شہر کو بازار سے ملاتا تھا، یعنی جو لوگ سودا سلف لینے کیلئے بازار جاتے وہ اس زندان کے سامنے سے گزرکر جاتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار