

Loading content...
یہ بھی بتاتا چلوں کہ قدیم زمانے کے قید خانے اس دور کے باضابطہ قیدخانوں کی طرح نہیں تھے بلکہ عموماً لوگوں کو کسی بوسیدہ قلعے یا مکان وغیرہ میںآزاد چھوڑ دیا جاتا جس کے کمرے رہائش کے قابل بھی نہیں ہوتے تھے اور اس کے باہر باہر پہرہ بٹھا دیا جاتا ،ان قید خانوں میں سے اکثر چھت سے محروم ہوتے کئی قیدخانوں کی دیواروں انتہائی بوسیدہ ہوتیں ،کئی دروازوں سے محروم ہوتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار