

Loading content...
دراصل وہ جگہ قدیم زمانے میں فرعونِ شام کی ایک فوجی چھائونی تھی، پھراسے فوجی گھوڑوں کا اصطبل بنا دیا گیا اور پھرجس وقت یہ اصطبل بوسیدہ اور ناکافی ہو گیا تو اِس جگہ کو چھوڑ کر یہ اصطبل دوسری جگہ منتقل کر دیا گیاتھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار