

Loading content...
پردہ داران توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کی پیشیوں کا سلسلہ ختم ہوا تو انہیں مسجد بنی امیہ کے قریب ہی مستقل قیام گاہ کے طور پر ایک نور محل دے دیا گیا ، اس سے پہلے جو عارضی رہائش گاہ دی گئی تھی وہ اور تھی جہاں اولین چند راتیں پاک مستورات صلواة اللہ علیہن نے قیام فرمایا تھا، اُس عارضی رہائش گاہ کے بارے میں یہ لکھا گیا ہے کہ اُس کی دیواریں اس قدر بوسیدہ تھیںکہ جس کے متعلق ملعون کے سپاہی کہا کرتے تھے کہ خدا جانے یہ دیواریں کس وقت ان غریبوں پر گرجائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار