

Loading content...
تمام حبدار مل کر دعا کریں کہ اب تو ان پاک مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن کے دکھوں کا موسم ختم ہو، یہ تمام پاک مستورات صلواة اللہ علیہن ازسرِنو وطن میں اس طرح آباد ہوں کہ جس طرح آباد ہونے کا حق ہے،ہمارے آقا و مولا امام زمانہ سرکارعجل اللہ فرجہ الشریف ان تمام مظلومین کے ایک ایک دکھ درد کا انتقام لیںسب اس دعا پر آمین کہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار