

Loading content...
کسی پاک شہزادی کی آواز آتی ہائے میری جھولی کی رونق ماں کو کیوں اکیلا کر گئے ہو ، میری توآغوش کی ساری رونق آپ سے وابستہ تھی ، میری مامتا آنسو بہا رہی ہے، آئو دیکھو تو سہی کہ میں کس طرح خالی آغوش کو لوریاں دے رہی ہوں، آج تو آپ کا گہوارا بھی میرے پاس نہیں ہے کہ میں اس سے ہی اپنا دل بہلا لیتی، آؤ میرا لعل ایک بار تو مجھے ماں کہہ کر پکارو دیکھو تو سہی کہ میں آپ کے منہ سے ماں کا لفظ سننے کے لئے کس طرح بیقرار ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار