

Loading content...
جس بیٹے کی ماں زندان میں ہو وہ تو غفلت کا مظاہرہ نہیں کرتا، وہ تو ہر صورت میں اپنی بیکس ماں کو زندان سے رہائی دلاتا ہے اور دستورِ زمانہ ہے کہ اگر کسی کی ستم رسیدہ ماں زندان میں ہو تو بیٹا زندان کے دروازے پر آ کر اپنی ماں کو تسلیاں دیتا ہے ، میرا لعل میں کب سے آپ کی راہ دیکھ رہی ہوں آ کر ماں کو گلے کیوں نہیں لگاتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار