

Loading content...
کئی روضہ خوان بیان کرتے ہیں کہ شام کے زندان میں شدید گرمی تھی مگر حقیقت یہ ہے کہ قافلہ پاک دسمبر کے مہینے میں دمشق میں داخل ہوا اور یہ دمشق میں شدید سردی کا موسم تھا، کیونکہ دمشق ایک پہاڑی پر فضا مقام (Hill Station)تھا جہاں گرمیوں میں بھی شدید گرمی نہیں ہوتی تھی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار