

Loading content...
جس وقت ظالم شام نے اہل دربار کے مشورے سن لئے تو اس کے بعد اس ملعون نے ایک ایسے نور محل میں وارثانِ عرشِ اِلٰہی کو جگہ دی کہ جس میں نہ دھوپ کو روکنے والی کوئی چیز تھی اور نہ ہی سردی سے کوئی چیز بچاتی تھی ،رات کواس میں چراغ تک نہ ہوتا اور دن کو سائے کا نام تک نہ ہوتا ،نہ سردی کی وجہ سے رات کو چین آتا اور نہ دن کو آرام ملتا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار