

Loading content...
مگر جس وقت زندان میں پہنچ کر جناب شریکتہ الحسین سین صلواة اللہ علیہا نے اپنے معصوم سنبھالے تو اس وقت باقی صرف 14معصوم رہ گئے تھے ، کچھ مؤرخین کے مطابق ان بچوں کی تعداد18تھی ،مگر تاریخ ہمیں یہ نہیں بتاتی کہ باقی بچے کہاں کہاں اور کس حال میں بچھڑے ، تاریخ بتاتی ہے کہ جس وقت پاک قافلہ شام کی طرف روانہ ہوا تو پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کی تعداد چونسٹھ 64تھی، مگر جس وقت یہ پاک قافلہ زندانِ شام میں پہنچا تو اُس وقت صرف 20 مستورات صلواة اللہ علیہن باقی رہ گئی تھیں، اب یہ خدا ہی بہتر جانتا ہے کہ باقی پردہ دار مستورات صلواة اللہ علیہن کی مزاراتََ کہاں کہاں ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار