

Loading content...
امامعلیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ اگر تم ہمیں شہید کرنا چاہتے ہو تو یاد رکھو کہ شہادت ہمارا ورثہ ہی نہیں بلکہ ہمارے لئے باعث فخر بھی ہے، مگر تم ہمارے پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن کو کسی امین آدمی کے ذریعے وطن پہنچانے کا وعدہ کروتو ہم شہادت کیلئے تیار ہیں، ملعونِ شام نے کہا کہ ان پردہ داروں کو آپ خود ہی وطن لے کر جائیں گے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار