

Loading content...
دربار کی کاروائی شروع ہوئی، ملعونِ شام نے آج فیصلہ سنانا تھا، مگر شام کی فضا میں بغاوت کی بو محسوس کرتے ہوئے اِس ملعون نے اہل دربار سے مشورہ طلب کیا کہ ان تمام اسیروں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار