

Loading content...
تمام یہودی پیچھے کھڑے ہو گئے امام علیہ الصلواة والسلام نے جنازہ پڑھایا، پھر جناب راس الجالوت سے مخاطب ہو کر فرمایا ہمارے پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ہمارا سلام عرض کرنا اورہماری طرف سے یہ بھی عرض کرنا کہ نانا جانؐ اب ہم ان دکھوں سے بہت تھک گئے ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار