

Loading content...
راس الجالوت کو شہید کر کے اس کی لاش یہودیوں کے حوالے کردی گئی، جس وقت وہ قبر تیار کرکے انہیں دفن کرنے کے لئے لائے تو اُس وقت وہاں ایک نقاب پوش جوان تشریف لے آئے اور انہوں نے فرمایا کہ اس کا جنازہ ہم نے پڑھاناہے اور بعد ازتدفین تلقین بھی ہم نے پڑھنی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار