

Loading content...
ملعونِ شام نے فوراًجلاد کو حکم دیا کہ اس ضعیف کو شہید کردو، جس وقت راس الجالوت نے قتل کا حکم سنا تواُس نے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے سراطہر کو جلدی سے اٹھایا، پھر ادب سے پیشانیئِ اقدس پر بوسہ دیا اور روتے ہوئے عرض کیاآقاؐ رات آپ کے پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے جنت کی بشارت دی تھی کہ آپ اہل جنت میں سے ہیں ، اس لئے شہادت کا تومجھے کوئی خوف نہیں مگر افسوس اس بات کا ہے کہ میں آپ کی کوئی مدد نہیں کرسکا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار