

Loading content...
راس الجالوت نے کہا کہ میری ہزار جان قربان جائے اس پاک ذات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کہ جنہوں نے غیر مسلم لوگوں کی حفاظت کے لیے اتنا کچھ فرمایااور افسوس کہ انہی کی امت نابکار کے ہاتھوں خود ان کی اپنی اولاد بھی محفوظ نہ رہ سکی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار