

Loading content...
ملعونِ شام غصے سے لال پیلا ہو گیا اور بولا کہ اگر ہمیں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ حکم نہ ہوتا کہ٭ من آذیٰ معاھداً کنت خصمہ یوم القیامة جن غیر مسلم لوگوں کو اسلامی حکومت نے پناہ دی ہوئی ہو انہیں جو اذیت دے گا، کل بروزِ قیامت ہم اُس کے سب سے بڑے دشمن ہوں گے… تو میں تمہیں قتل کر دیتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار