

Loading content...
اس دوران راس الجالوت کی نگاہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے سر اطہر پر پڑی، جس وقت اس نے سر اطہر کو دیکھا تو پھر یہ اپنی نگاہیں وہاں سے ہٹا نہیں سکا بلکہ اس کی نظریں سر اطہر پر مرکوز ہو کر رہ گئیں، دربار میں جو کچھ ہوتا رہا اسے کچھ علم نہیں تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار