

Loading content...
پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ تم انہیں اشراف کہہ رہی ہو کہ جن کے باپ کا آج تک کسی کو پتہ نہیں کہ کون تھا ، جو خود بدنام زمانہ تھے اور انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقابلے میں فوج کشی کی کیا تم اُن ملاعین کا تقابل ہمارے اُن نجیب و شریف جوانوں سے کر رہی ہو کہ جو سردارانِ شبابِ اہل جنت ہیں، فرزندانِ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں، جن کی خدمت کرنا جبرائیل و میکائیل فخر سمجھتے ہیں، تم ان پاک وطاہر ہستیوں کے مقابلے میں اپنے ملعون اجداد کو اشراف کہہ کر ان کا تقابل کر رہی ہوں؟… اس وقت بنی امیہ کی تمام عورتوں نے اسے لعنت ملامت کی کہ تمہیں شرم نہیں آتی کہ تم اس موقعے پر ایسی باتیں چھیڑ کربیٹھی گئی ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار