

Loading content...
یہ فصاحت وبلاغت دیکھ کراس ملعونہ کے ہوش اڑ گئے، بوکھلا کر کہنے لگی کہ کیا ہوا اگر آج آپ کے چند جوان شہید ہوگئے ہیں، بنی عبدالمطلب علیہم الصلواة والسلام نے ہمارے بھی تو خون بہائے تھے، آپ نے عتبہ بن ربیع کو مارا ، ربیعہ کو مارا، حنظلہ ملعون(معاویہ کے بھائی) کو مارا، ابوجہل کو مارا، آپ نے بھی تو ہمارے بہت سے اشراف مارے تھے ہمیں بھی تو وہ آج تک نہیں بھولے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار