

Loading content...
ان عورتوں میں یزید ملعون کی بہن ہند بھی ، معاویہ نے اس کا نام اپنی ملعونہ ماں کے نام پر رکھا تھا، یہ ملعونہ پاک پردہ داروں کے قریب آئی اور کہنے لگی کہ میں امیر المومنین (نعوذ باللہ ) معاویہ کی بیٹی ہوں اور امیر المومنین (نعوذ باللہ) یزید کی بہن ہوں، جناب عون ومحمدؐ علیہما الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کون سی ہیں، میں ان سے ملنا چاہتی ہیں ؟اس نے یہ بات بڑے فخریہ اورتکبرانہ انداز میں کہی، اُس کا یہ انداز جناب امینة الامامت سینصلواة اللہ علیہا کو سخت ناگوار گزرا، جواباً فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار