

Loading content...
اے شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام آپ کا یہ گمان ہے کہ آپ کے بابا پاکؐ ساقیئِ کوثر ہیں، آپ جاکے انہیں عرض کردینا کہ جب میں کوثر پینے کیلئے آئوں تو مجھے کوثر نہ دیں،آپ کے نانا پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ سونے کے برتنوں کا استعمال حرام ہے مگر آج آپ نے خود سونے کے طشت کو زینت بخشی ہوئی ہے،آپ فرمایا کرتے تھے کہ آپ کے بابا پاک علیہ الصلواة والسلام قاتلِ کفارو مشرکین ہیں ، آج انہیں بتا دیں کہ اُن مشرکین کی اولاد نے آپ کو کیسے شہید کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار