

Loading content...
مگر یزید ملعون نے اس کی یہ وصیت پوری نہیں کی تھی اور یہ خلعت اس نے اپنے لئے رکھ لی تھی ،پھراس ملعون نے اپنے باپ کے معمول کو برقرار رکھتے ہوئے مرگ معاویہ کے بعد جو دو عیدیں آئی تھیں ان پر یہی خلعت پہن کر نماز پڑھائی تھیں اور آج کے دن کو بھی اِس ملعون نے عید قرار دیتے ہوے یہ خلعت پہن رکھی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار