

Loading content...
تمام مومنین مل کر دعا کریں کہ شام کے بازاروں اور درباروں کی تھکی ہوئی پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کے درد و الم اب ختم ہوں، یہ دوبارہ اپنے پاک گھر کو آباد و شاد دیکھیں ،گلشنِ تطہیر میں ابدی بہار آئے سب مل کر دعاکریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار