

Loading content...
کچھ صاحبانِ مقاتل نے لکھا ہے کہ ملعونِ شام نے اس گستاخی کی پاداش میں اسے شہید کروا دیا تھا ، کچھ نے لکھا ہے کہ یہ دربارسے روتا ہوا باہر آیا اور پہاڑوں اور جنگلوں کی طرف نکل گیا اور پھر اس نے اپنی پوری زندگی دیوانوں کی طرح روتے ہوئے گزاردی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار