

Loading content...
ابھی زہیر یہ گفتگو کر رہا تھا کہ مؤذن نے اذانِ عصر شروع کی ، ملعونِ شام نے تخت سے اٹھتے ہوئے دربار برخواست کرنے کا حکم دیا اور ساتھ ہی یہ حکم بھی دیا کہ اب میں بہت زیادہ تھک چکا ہوں ، نماز سے فارغ ہو کر میں آرام کروں گا، اس لیے قافلہئِ تسلیم و رضا کو کل دوبارہ پیش کیا جائے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار