

Loading content...
یہ کہہ کر زہیر عراقی روتا ہوا دربار سے باہر آگیا، باہر آ کر اس نے نیام میں سے تلوار نکالی پھر اُسے اپنے بائیں ہاتھ میں پکر کر اپنے دائیں ہاتھ پر وار کیا اس کاہاتھ کلائی سے جدا ہو کر زمین پر جا گرا ،اس نے اپنا وہ کٹا ہوا ہاتھ اپنے بائیں ہاتھ پر اٹھایا اور اسی حالت میں دوبارہ دربار میں داخل ہوگیا ، اس نے اپنا کٹا ہوا وہ ہاتھ امام پاک علیہ الصلواة والسلام کی خدمت میں پیش کیا، امام پاک علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ یہ آپ نے کیا کر لیا ہے ؟ اس نے روتے ہوئے عرض کیا آقا!
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار