

Loading content...
زہیر عراقی نے یہ سب کچھ سن کر یزید ملعون سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا او ملعونِ ازل! تمہارے اس ایمان اور اسلام پر اللہ کی لعنت ہو، تم کل شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کیا منہ دکھائو گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار