

Loading content...
امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ اِس امت کے ظلم کا کون کون سا حال میں آپ کو سناؤں ؟یہ وہ ملعون ہیں کہ جنہوں نے نمازِ حقیقی کو قتل کرکے نمازِ جمعہ ادا کی ہے جنہوں نے تکبیر کو نیزوں پر اٹھا کر تکبیر کے نعرے لگائے ہیں، کعبہئِ دین گِرا کر یہ ملاعین شکرانے کے نوافل پڑھتے رہے ہیں اور انہوں نے اجر رسالت میں ہمیں کوفہ سے دمشق کے شہردکھائے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار