

Loading content...
زہیر عراقی نے روتے ہوئے عرض کیا آقا! پھر آپ اس حال میں دربارِ شام میں کس طرح کھڑے ہیں؟ کیا امت کو اتنا خیال بھی نہیں آیا کہ جس ذات کایہ کلمہ پڑھتے ہیں اُن کی پاک اولاد کے ساتھ شریفانہ رویہ ہی اختیار کر لیتے، پھر اس کلمے ،نمازاور حج وغیرہ کا کیافائدہ ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار