

Loading content...
اس وقت سید الساجدین علیہ الصلواة والسلام نے اسے آگاہ فرمایا کہ جس پاک مستور صلواة اللہ علیہا نے ابھی کلام فرمایا تھا یہ عالمین کی مالکہ اور امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کی پاک ہمشیر ہیںاور میں اُن کا فرزند اکبر علیؐ ابن الحسینؐ علیہما الصلواة والسلام ہوں، ظالمین نے ہمارے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کو میدان کربلا میں ان کے تمام اصحاب و انصار سمیت شہید کر دیا ہے اور ہمیں اس حال میں یہ ملاعین شہر بہ شہر پھراتے ہوئے شام کے دربار میں لے آئے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار