

Loading content...
امام پاک علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا ہاں ہم مدینے کے رہنے والے ہیں، اس نے عرض کیا آپ مدینے کے کس محلے میں رہتے ہیں ؟ جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ محلہ بنی ہاشم علیہم الصلواة والسلام میں مسجد نبوی کے بالکل ساتھ ہمارا گھر ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار