

Loading content...
زہیر نے یہ آواز سنی وہ ایک جہاں دیدہ آدمی تھا اس نے حجاز کے لب و لہجے کو سنا تو فوراً امام پاک علیہ الصلواة والسلام کے قریب آیا اور مؤدبانہ انداز میں عرض کیا کہ یہ پس پردہ جنہوں نے کلام فرمایا ہے ان کا آپ کے ساتھ کیا رشتہ ہے ؟ امام پاک علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ وہ میری پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا ہیں، اس نے عرض کیا کہ کیا آپ حجاز یعنی مدینے کے رہنے والے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار