

Loading content...
اُس نے اندر آتے ہی اپنا مسخرہ پن شروع کر دیا،اسی دوران اس نے جناب امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام کی طرف تمسخرانہ انداز میں اشارہ کیا، بعض لوگ کہتے ہیں کہ اس نے بھی ایک کنیز کا سوال کیا تھا مگر یہ بات غلط ہے اور جنہوں نے یہ بات تحریر کی ہے انہوں نے بوڑھے شامی ملعون اور زہیر کے واقعات کو یکجا کر دیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار