

Loading content...
تاریخ میں ایک عجیب واقعہ لکھا ہوا ہے اور وہ یہ ہے کہ جس دن قافلہ پاک دربار میں داخل ہوا اسی دن عراق سے ایک مسخرہ شام آیا جس کا نام زہیر تھا ، عرب کے رؤساء ،امراء اور حکمرانوں کے پاس جا کر انہیں باتوں ہی باتوں میں ہنسا نا اور اُن کادل خوش کرنا اس کا پیشہ تھااوریہی اُس کا ذریعہئِ معاش بھی تھاکیونکہ یہ لوگوں کو خوش کر کے انعام وغیرہ وصول کرتا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار