

Loading content...
اس کے بعد ملعونِ شام سے مخاطب ہوکر فرمایا کہ اولاد انبیاء دنیا کے کسی شخص کی خدمت نہیں کر سکتی یہی قانون اِلٰہی ہے اور جوبھی اس کے جواز کا فتویٰ دے پہلے وہ جملہ انبیاء کے دین و شریعت سے خارج ہوگا، پھر ایسا فتویٰ دے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار