

Loading content...
ملعونِ ازل نے جواب دیا کہ ہاں مجھے اللہ نے فتح نصیب کی ہے، وہ بڈھا ملعون کہتا ہے کہ میں اکیلا آدمی ہوں اور گھر کے کام کاج کیلئے کافی پریشان رہتا ہوں، میں نے سنا ہے کہ اس جنگ کے قیدیوں میں کچھ کنیزیں بھی آئی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار