

Loading content...
اے رب ذوالجلال والاکرام! اب ہمارا حق تو وصول فرما جنہوں نے ہم پر ظلم کیا ہے ان سے انتقام لے، جنہوں نے ہمارا خون بہایا اورہمارے مددگاروں اور حامیوں کو شہید کیا ان پر اپنی آتشِ غضب کو برقبار کر یعنی ہمارے منتقم ہمارے پاک لعل عجل اللہ فرجہ الشریف کو جلد ظاہر فرما…آمین
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار