

Loading content...
ٹھہرو… ٹھہرو…، کیا تمہیںاللہ جل جلالہ کا فرمان بھول گیا ہے، کہ اللہ فرماتا ہے جن لوگوں نے کفر وانکار کا راستہ اختیار کیا وہ یہ گمان نہ کریں کہ انہیں جو یہ تھوڑی سی مہلت دی گئی ہے یہ ان کیلئے کسی خیر پر مبنی ہے، حقیقت یہ ہے کہ یہ مہلت انہیں اس لئے ملی ہے کہ وہ اپنے گناہوں کا ڈول اچھی طرح بھر لیں ، اور پھر اُن کیلئے ایک اذیت ناک اور ذلالت آمیز عذاب تیار ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار