

Loading content...
فرمایا تم نے یہ گمان کر لیا ہے کہ تم نے ہم پر زمین کے کنارے تنگ کر دیئے ہیں، تم نے یہ فرض کر لیا ہے کہ آسمانوں کی بلندیاں اور افق تم نے ہمارے لئے محدود کر دیئے ہیں، تمہاری یہ خوش فہمی ہے کہ تم نے ہمیں اسیر کر کے بازاروں کی گلیوں میں پھرایا ہے، تم نے یہ بھی فرض کر لیا ہے کہ تم نے اللہ جل جلالہ کے سامنے ہمارا مرتبہ اورعزت کم کر دی ہے، تم نے یہ بھی فرض کر لیا ہے کہ تمہیں عزت مل گئی ہے جبکہ یہ سب تمہاری خوش فہمیاں ہیں جن کا حقیقت کے ساتھ دور کا واسطہ بھی نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار