

Loading content...
امیر المومنین علیہ الصلواة والسلام کی فصاحت وبلاغت کی وارث مخدومہ معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے عالم جلال میں دربارِ یزید ملعون میں ایک خطبہ ارشاد فرمایا، پس پردہ لہجہئِ حیدری میں آواز توحید گونجی اور فرمایا کہ… ٭ الحمد اللہ رب العالمین و صلی اللہ علیٰ محمد و آلہ اجمعین و صدق اللہ کذلک یقول ثم کان عاقبة الذین اساوا السوائے ان کذبوا بایات اللہ و کانوا بھا یستھزؤن ……الخ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار