

Loading content...
خاموش رہ اوحرام زادے! رونے والیاں تیری لاش پہ روئیں، اوجھوٹا،او کذاب، میرے پاک بھائی علیہ الصلواة والسلام نے تلوار کے ایسے جو ہر دکھائے کہ تو کوفہ کے ہر گھر میں جھانک کے دیکھ، تجھے کوئی گھر ایسا نظر نہیں آئے گا کہ جس میں صف ماتم نہ بچھی ہو… کوئی ایک گھر بھی ایسا نہیں ملے گا کہ جہاں تمہاری عورتیں اور مرد اپنے مقتولین کا سوگ نہ منا رہے ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار