

Loading content...
اس کے بعد فرعونِ شام نے عرض کیا کہ پاک پردہ دارانِ توحید صلواة اللہ علیہن پس پردہ تشریف لے جائیں، جس وقت پاک پردہ دارصلواة اللہ علیہن پس پردہ تشریف لے گئیں تو اس وقت یزیدملعون نے کہا اے سردارانِ کوفہ! اب تم مجھے کربلاکی جنگ کی کچھ تفصیلات سنائو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار