

Loading content...
ہمشیر زادہ کہہ کر مخاطب کر نے کی وجہ یہ تھی کہ وہ جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کوشہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کا سگا بھائی سمجھ رہا تھا کہ جن کی والدۂ گرامی صلواة اللہ علیہا یزید ملعون کی پھوپھی زاد تھیں، یہی وجہ ہے کہ یزید ملعون نے انہیں (ہمشیر زادہ )کہہ کر مخاطب کیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار