

Loading content...
یعنی انہیں تخت کے سامنے بٹھا دیا گیا، جس وقت پاک پردہ دارانِ توحید صلواة اللہ علیہن تخت کے سامنے پہنچے تو بیمارِ کربلا علیہ الصلواة والسلام نے فرعونِ شام سے مخاطب ہو کر فرمایا او ملعون ازل ! ذرا اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر انصاف کرو کہ تمہاری مستورات تو پردے کے اندر بیٹھی ہیں اور جن کا تم بظاہر کلمہ پڑھتے ہو ، ان کی پاک دختر ان صلواة اللہ علیہن کو تم نے دربار میں بٹھایا ہوا ہے، کیا اسی کو مسلمان کہتے ہیں؟ کیا یہی اسلام ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار