

Loading content...
یہاںملکہ عالمین صلواة اللہ علیہا نے جس وقت دربار کے دروازہ پر یہ آیت تلاوت فرمائی تو پردۂ تطہیر کے باہر حجاباً مستورا کی قنات قائم ہوئی، تمام اہل دربار کی نگاہوں اور دلوں پر پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے تصرف فرمایا، اب صرف وہی کچھ ہو سکتا تھا جو کچھ وہ پسند فرماتیں اور ان کی مرضی کے بغیر کچھ بھی نہیں ہو سکتا تھا اس پردۂ تطہیر کی سات قناتوں اور حجابِ مستورا کے پردے میں ملکہئِ کائنات بی بی پاک صلواة اللہ علیہا کی بہو بیٹیاں صلواة اللہ علیہن شام کے دربار میں وارد ہوئیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار