

Loading content...
یہ وہ آیت ہے کہ جو شب ہجرت شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تلاوت فرمائی تھی اور کفار مکہ کی نگاہوں کے سامنے ایک حجاب آگیا تھا کہ وہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکو دیکھ ہی نہیںسکے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار