Loading content...
جس وقت آپ قرآن پاک کی تلاوت فرما رہے ہوتے ہیں تو آپ کے اور ان لوگوں کے درمیان ایک ایسا حجاب اور پردہ حائل ہو جاتا ہے کہ جو خود بھی نظر نہیں آتا ہے اور نہ ہی صاحب حجاب یعنی آپ نظر آتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار