

Loading content...
17ربیع الاول61 ہجری بمطابق 15دسمبر 680عیسوی بروزمنگل فرعونِ شام یزید ملعون کے محل میں دربار خاص لگا ہوا ہے ،اس وقت دربار کے اندر اللہ کا نظام جبروتیت کار فرما ہے، ملکوتِ ارض و سما نے نظمِ عالم پر ہنگامی تصرف کیا ہوا ہے کیونکہ جن مخدراتِ عصمت وطہارت صلواة اللہ علیہن کے پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاک نعلین عرش کی زینت بنی تھی آج وہی پاک مستورات صلواة اللہ علیہن پردۂ جبروتیت کے اندر دربارِ یزید میں تشریف لا رہی ہیں، جناب شریکتہ الحسینؐ صلواة اللہ علیہا نے دروازۂ دربار پر پہنچ کر آیت تلاوت فرمائی ٭
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار