

Loading content...
تما م حبدار مل کے دعا کریں کہ ان پاک مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن کو بازاروں اور درباروں میں لانے کا ان کے پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف تلوارِ انتقام بے نیام فرما کر امت ملعونہ سے حساب لیں کہ کس طرح تم ان ستم رسیدہ پردہ داروںکو بے وارث سمجھ کر بازاروں میں لائے تھے ؟ اور کس جرم میں تم نے ان پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کو دربار دکھائے تھے ؟ تمہیں پاک رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاک بیٹیوں صلوات اللہ علیہینپر رحم کیوں نہیں آیا تھا؟ایک ایک سے بزبانِ تلوار سوال کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار